Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
Pay in 4 interest-free payments of $6.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
گابا اردو خوشخطی کا نظرِ ثانی ایڈیشن جماعت دوم کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اس منفرد اور جاذب نظر ایڈیشن کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ انگریزی اور اردو میڈیم اسکولوں کے بچّے اس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل کر سکیں ۔ بچّوں کو حُروف روشناس کرانے کے لئے ہر صفحے پر ایک لائن سکھانے اورباقی مائندہ لائنیں سیکھنے اور مشق کرنے کے لئے چھوڑ دی گئی ہیں تاکہ طلباء حُروف تہجّی ، الفاظ اور جملوں کو ذوق و شوق کے ساتھ پڑھ بھی لیں اور آسانی سے لکھنا بھی سیکھ سکیں۔
Binding /بائینڈنگ : Golden Binding / بائینڈنگ گولڈن
ISBN : 978-969-615-014-5
ISBN : 978-969-509-400-7
It includes thumb painting on wider scale of picture
Sheet No 85 (Pakistan Archaeological Heritage) best gaba sons گابا اردو خوشخطی کا نظرِ